رات کراچی میںپاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کوچھ وکٹوں سے ہرادیا۔
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں سات وکٹو ں کے نقصان پر ایک سواٹھائیس رنزبنائے۔جواب میںاسلام آباد یونائیٹڈ نے سترہ اعشاریہ ایک اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔پاکستان سپر لیگ کاگیارہواں میچ آج(پیر) کراچی میں پشاورزلمی اورکراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔