پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکا تیسرا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج آکلینڈ میں کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن سواگیارہ بجے شروع ہوگا۔
نیوزی لینڈکوسیریزمیں دو۔صفرسے برتری حاصل ہے۔