پاکستان مسلم لیگ نون پنجاب کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔
پارٹی کی سینئر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اجلاس سے خطاب کریں گی۔
اجلاس میں صوبائی اسمبلی کے پہلے سیشن اور سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لئے حکمت عملی پر بات چیت متوقع ہے۔