Sunday, 20 April 2025, 01:07:54 am
 
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے
April 19, 2025

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم اپنے دورے کے دوران افغان قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند اور قائم مقام نائب وزیراعظم برائے انتظامی امور ملا عبدالسلام حنفی سے ملاقات کریں گے۔