Sunday, 20 April 2025, 01:03:22 am
 
جگر کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
April 19, 2025

جگر کا عالمی دن آج (ہفتہ) منایا جا رہا ہے۔

دن کا مقصد لوگوں میں جگر کی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے آگاہی اور شعور اجاگر کرنا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے ''خوراک دوائی ہے''جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جگر کی صحت برقرار رکھنے اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے متوازن خوراک انتہائی ضروری ہے۔