Sunday, 19 January 2025, 12:11:09 am
 
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بیلجیئم اور اٹلی میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد
January 18, 2025

سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بیلجیئم کے شہر انٹورپ میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی کے دوران ایک قرارداد بھی پاس کی گئی جس میں ترسیلاتِ زر بڑھانے ، ملک کو بچانے ، اور سول نافرمانی مستردکرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

ریلی کے شرکاء نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے بلند کیے۔

اس طرح کی ریلیوں کا انعقاد بارسلونا  ، Brescia، ، برسلز اورمیں بھی کیا گیا۔