Tuesday, 29 April 2025, 05:16:03 pm
 
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کوشکست، پاکستان نے سیریزجیت لی
May 14, 2024

 پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئر لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔

آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 179رنز کا ہدف دیا تھا، قومی ٹیم نے ہدف 4 وکٹوں سے نقصان پر پورا کر لیا، پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 75 سکور بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔