Saturday, 21 December 2024, 05:04:36 pm
 
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ منگل کو ملتان میں کھیلا جائے گا
October 12, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ منگل کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

 

گزشتہ روزپہلے میچ میں ملتان میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور سینتالیس رنز سے ہرا دیا۔

انگلینڈ کو تین میچو ں کی ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔