Wednesday, 23 April 2025, 08:34:26 pm
 
فیفا فٹبال ورلڈ کپ2026 کے کوالیفائرز: تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی
June 12, 2024

دوشنبے کے سینٹرل ری پبلکن سٹیڈیم میں فیفا عالمی کپ 2026فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے کوالیفائر ز مقابلوں کے ایک میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو تین صفر سے ہرادیا۔