Thursday, 13 March 2025, 01:08:16 am
 
تین ملکی ایک روزہ سیریز:کل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ ہوگا
February 11, 2025

تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ کل کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ دن دوبجے شروع ہوگا۔

اس سے پہلے لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔