Friday, 27 December 2024, 04:36:18 am
 
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو نووکٹوں سے ہرادیا
July 10, 2024

رات برمنگھم میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈزکے ایک ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو نووکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر دو سو دس رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ نے اٹھارہ اعشاریہ تین اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔