نیویارک میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج (پیر) بنگلہ دیش کا سامنا جنوبی افریقہ سے ہوگا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔