پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری دفاعی تاریخ میں پاک فضائیہ کا کردار سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ قوم کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، ہمت و بہادمری پر فخر ہے۔