Friday, 26 April 2024, 11:45:26 am
پی ڈی ڈبلیوپی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے3ارب روپے کے فنڈکی منظوری
December 05, 2022

پنجاب ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مختلف شعبوں کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تین ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی ہے۔

آج لاہور میں پی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس منصوبہ بندی و ترقیاتی بورڈ کے چیئرمین عبداللہ خان سنبل کے زیر صدارت ہوا۔