Monday, 06 May 2024, 11:47:12 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں بارش و ژالہ باری کا امکان
April 26, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران بلوچستا ن خیبرپختونخوا پنجاب اسلام آباد گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور گلگت بلتستان انیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور چھبیس کراچی اٹھائیسپشاور اکیسکوئٹہ چودہ مری تیرہاورمظفرآباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپر ابر آلود رہنے اور کہیں کہیںگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر میںبارہ ڈگری سینٹی گریڈ ،جموںبائیس،Leh ایک، پلوامہ اورشوپیاںدس اننت ناگ نو اوربارہ مولہ میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ