بحریہ یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ انہوں نے پاک فوج کا جنگی سازو سامان اورہتھیار دیکھے۔
اس کے بعد طلبا لاہور کے آرمی میوزیم گئے جہاں انہیں مختلف ادوار کی تاریخ کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ شام کو طلبا نے واہگہ بارڈر مشترکہ چوکی پر پرچم اتارنے کی شاندار تقریب دیکھی۔