Tuesday, 07 May 2024, 01:43:28 am
کسانوں کی فلاح وبہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ، مریم نواز
April 26, 2024

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میںپنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک محمد احمد خان سے ملاقات کی۔انہوں نے عوام خاص طور پر کسان برادری کو ریلیف کی فراہمی کے بارے میں اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ کسانوں کی فلاح وبہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے۔