Monday, 02 December 2024, 02:39:43 am
 
پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا
November 04, 2024

 میلبرن میں آج تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دووکٹوں سے ہرادیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دیا۔

جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف صرف 33.3 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔