Wednesday, 15 January 2025, 09:31:16 am
 
پاکستانی طالبہ نے ایشیئن جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ میں تمغہ جیتا
September 04, 2024

پاکستانی طالبہ عائشہ ممتاز نے ابوظہبی میں ایشیئن جونیئر اور سکول باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کاتمغہ جیتا ہے۔

انہوں نے کوارٹر فائنل میں ویتنام کی باکسر) (THI HONG YEN NGUYEN کو شکست دی ۔