گوادر میں رورل ہیلتھ سنٹر اورماڑہ نے مقامی کمیونٹی اور پاک فوج کے تعاون سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔
پاک فوج کے جوانوں نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کی مدد کے لیے خون کا عطیہ دے کر بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔