Friday, 27 December 2024, 04:01:16 am
 
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
November 03, 2024

 آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

میزبان آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے۔

میچ میں محمد رضوان گرین شرٹس کی قیادت کر رہے ہیں۔