Friday, 19 April 2024, 06:42:44 pm
پہلی قائداعظم قومی سکوائش چمپئن شپ اسلام آباد میں جاری
June 03, 2023

پہلی قائداعظم قومی سکوائش چمپئن شپ اسلام آباد میں جاری ہے۔چمپئن شپ میں پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کی تیرہ کیٹگریزمتعارف کرائی گئی ہیں۔ان مقابلوں میں مقامی کھلاڑیوں کواپنی قومی درجہ بندی بہتربنانے کاموقع مہیاہوگا۔