چھٹی دوروزہ قومی ریسلنگ چمپئن شپ آج سے سپورٹس جمنازیم گوجرانوالہ میں شروع ہورہی ہے۔پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے صدرنواب فرقان خان نے اے پی پی کو بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھرسے بائیس سے زائد ٹیموں کی شرکت متوقع ہے۔