پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل جاری ہے۔قومی ٹیم دوسری اننگز میں بیٹنگ کررہی ہے۔
گزشتہ روز مہمان ٹیم دوسو باسٹھ رنز بناکر آوٹ ہوگئی تھی۔
سریز میں مہمان ٹیم کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔