پہلی قائداعظم نیشنل سکواش چیمپئن شپ آج اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے۔چیمپئن شپ میں تیرہ مختلف کیٹیگریز کے مقابلے شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ سے مقامی کھلاڑیوں کو اپنی قومی اورPSA درجہ بندی بہتر بنانے کا موقع ملے گا۔