Wednesday, 15 January 2025, 09:45:26 am
 
جونیئر ایشاء کپ ہاکی فائنل:بھارت نے پاکستان کو2-1سے شکست دے دی
June 02, 2023

رات اومان میں فائنل میچ میںبھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔بھارتی کھلاڑیوںAngal Bar SinghاورHundalنے ایک ایک گول کیا جبکہ پاکستان کی طرف سے علی بشارت نے واحد گول کیا۔پاکستان کے عبدالحنان شاہد کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ عبدالرحمان نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول کئے۔