آج راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام تک نو رنز بنائے اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔اس سے قبل بنگلہ دیش کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں دوسو باسٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔