Thursday, 25 April 2024, 04:35:58 am
جونیئر ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
June 01, 2023

اومان کے شہرسلالہ میںجونیئرایشیاہاکی کپ کافائنل آج پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نوبجے شروع ہوگا۔اس سے پہلے رات کھیلیگ ئے دوسرے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے ملائیشیاکودوکے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی۔ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی کوریا کوایک کے مقابلے میں نوگول سے ہراکر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔۔