Friday, 26 April 2024, 10:39:26 pm
وزیراعلیٰ سندھ کا تیزگام ایکسپریس کےحادثے میں قیمتی جانی نقصان پرگہرے دکھ کا اظہار
October 31, 2019

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے تیزگام ایکسپریس کےحادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

 انہوں نے ڈپٹی کمشنر حیدر آباد کو جاں بحق افراد کے خاندانوں کی سہولت کے لئے ڈپٹی کمشنر آفس میں خصوصی ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کی ۔

انہوں نے کہا کہ زخمی مسافروں کے متاثرہ خاندان ٹیلی فون نمبر 0229200244 پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.