Friday, 26 April 2024, 10:52:19 am
خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے پروازیں کل سے پھر شروع ہو جائیں گی
May 31, 2020

خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں کل (پیر) سے باضابطہ طور پر پھر شروع ہو جائیں گی جس سے صوبے کے عوام کو وطن واپسی کی سہولت حاصل ہو گی۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا نے اس بات کا اعلان ایک بیان میں کیا۔پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کی پہلی پرواز کل اور دوسری پرواز تین جون کو پہنچے گی جبکہ پی آئی اے کی آئندہ پرواز چھ جون کو پہنچے گی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.