Friday, 26 April 2024, 11:07:41 am
ٹڈی دل، کورونا وائرس سے متعلقہ شکایات کے فوری اندراج کیلئے مزید دوہاٹ لائن قائم
May 31, 2020

ناگہانی آفات کی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامی ادارے نے ٹڈی دل اور کورونا وائرس سے متعلقہ شکایات کے فوری اندراج کیلئے مزید دو الگ ہاٹ لائن قائم کی ہیں۔

NDMA کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس سے متعلقہ شکایات کیلئے

ہاٹ لائن62-01-111-0304جبکہ ٹڈی دل سے متعلقہ شکایات کیلئے61-01-111-0304 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

یہ دونوں ہاٹ لائن ناگہانی آفات کی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامی ادارے کے آپریشن روم میں قائم کی گئی ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.