Saturday, 27 April 2024, 04:18:55 am
انڈر 19ایشیا کپ : سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 22رنز سے ہرادیا
December 30, 2021

دبئی میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا ، پاکستان کو بائیس رنز سے ہراکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ۔سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چوالیس اعشاریہ پانچ اوورز میں ایک سو سینتالیس رنز بنا کرآوٹ ہوگئی ۔جواب میں پاکستان کی ٹیم انچاس اعشاریہ تین اوورز میں ایک سوپچیس رنز بناکرآوٹ ہوگئی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.