Friday, 26 April 2024, 07:26:09 am
محمد خالد خورشید گلگت بلتستان اسمبلی کے قائد ایوان منتخب
November 30, 2020

گلگت بلتستان اسمبلی نے محمد خالد خورشید کو قائد ایوان منتخب کیا ہے۔پیر کے روز گلگت بلتستان اسمبلی کے قائد ایوان کا انتخاب ہاتھ کھڑے کر کے کیا گیا۔محمد خالد خورشید نے 22 ووٹ حاصل کئے جبکہ مخالف امیدوار امجد حسین صرف 9 ووٹ حاصل کر سکے۔سپیکر سید امجد علی زیدی نے اجلاس کی صدارت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.