Wednesday, 02 April 2025, 04:01:25 am
 
وزیراعظم کا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہبازیوسفزئی کے انتقال پرافسوس کا اظہار
March 30, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان شہباز احمد خان یوسفزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا۔