Friday, 26 April 2024, 08:07:19 am
مسئلہ کشمیر کواعلامیہ میں شامل کرنا تنازع کے حل کےلئے او آئی سی کی مسلسل حمایت کا ثبوت ہے:پاکستان
November 29, 2020

 پاکستان نے کہا ہے کہ او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس کے Niamay اعلامیے میں مسئلہ کشمیر کی شمولیت تنازع کے حل کےلئے او آئی سی کی مسلسل حمایت کا ثبوت ہے۔

 دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے آج ایک بیان میں کہاکہ اعلامیے میں واضح طور پر اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے حوالے سے او آئی سی کے اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.