Saturday, 27 April 2024, 01:35:32 pm
وزیراعلی پنجاب آج کسانوں کیلئے محمد نوازشریف کسان کارڈمنصوبے کاآغازکریں گی
March 29, 2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کسانوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے آج محمد نوازشریف کسان کارڈ منصوبے کا آغاز کریںگی۔

انہوں نے آج(جمعہ) لاہور میں زرعی اصلاحات کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اس کارڈ کے ذریعے پانچ لاکھ چھوٹے کسانوں کو ایک سو پچاس ارب روپے کے قرضے دئیے جائیں گے ۔انہوں نے کہا بہترین بیج ، کھاد اور جراثیم کش ادویات کی خریداری کیلئے تیس ہزار روپے فی ایکڑ کے حساب سے رقم بھی فراہم کی جائے گی ۔

اجلاس میں کپاس ، گندم اور چاول کی فصلوں کے حوالے سے تحقیق کیلئے ایک جدید مرکز کے قیام کی منظوری بھی دی گئی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.