Saturday, 27 April 2024, 03:34:42 am
سندھ حکومت کاکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے انتہائی نگہداشت کے 14 یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
March 29, 2020

File Photo

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی وباء پھیلنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے صوبے میں انتہائی نگہداشت کے چودہ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ انتہائی نگہداشت کے مجوزہ حفاظتی یونٹوں میں وینٹی لیٹرز، مانیٹرز، تھرموگنز اور دوسرے طبی آلات کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔انسپکٹر جنرل سندھ نے اجلاس کو لاک ڈاؤن کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.