Friday, 26 April 2024, 07:52:28 pm
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ آج آسٹریلیا اور سری لنکا کا مقابلہ ہو گا
October 28, 2021

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج ابو ظہبی میں آسٹریلیا اور سری لنکا کا مقابلہ ہو گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔کل ٹورنامنٹ کے دو میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلا میچ سہ پہر تین بجے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شارجہ میں کھیلا جائے گا جبکہ دبئی میں دوسرے میچ میں شام سات بجے پاکستان اور افغانستان مد مقابل ہو ں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.