Friday, 26 April 2024, 07:29:27 am
وزیراعظم کی نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کومبارکباد
October 27, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف زبر دست کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ایک مرتبہ پھرشاندار باولنگ کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ جس طرح کوئی بھی اچھی ٹیم میچ میں ناکامی پر اپنی خامیوں کا جائزہ لیتی ہے اسی طرح کسی بھی عظیم ٹیم کو میچ میں جیت کے باوجود اپنے کھیل کا تفصیلی تجزیہ کر نا چاہئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.