Friday, 26 April 2024, 07:32:03 am
پاک بحریہ کی طرف سے کورونا وائرس سےمتاثرہ مستحق خاندانوں کوامدادکی فراہمی کا سلسلہ جاری
May 27, 2020

پاک بحریہ کی طرف سے ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مستحق خاندانوں کو امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

 پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں خصوصاً اوماڑہ، حب گوٹھ، گڈانی، میرپورSakro،سجاول، سیدپور، گوٹھ شاہ  عبدالطیف جندانی اور گوٹھ مسلم آباد میں راشن اور حفاظتی سامان فراہم کیا گیا ہے۔

 پاک بحریہ نے کراچی کے نواحی علاقوں اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی مستحق خاندانوں کو امداد فراہم کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.