Thursday, 09 May 2024, 04:43:53 am
نیپرا نے خیبرپختو نخوا پاور ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی کے قیام کی منظوری دے دی
February 27, 2021

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ نیپرا نے خیبرپختونخوا پاور ٹرانسمیشن اورگرڈ سسٹم کمپنی کو لائسنس دینے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ۔

ہفتے کے روز پشاور میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ کامیابی بجلی میں خودکفالت کے حصول میں سنگ میل ثابت ہوگی ۔وزیراعلی نے کہاکہ کمپنی صنعتی اور مقامی صارفین کو رعایتی شرح پر بجلی فراہم کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.