Wednesday, 08 December 2021, 08:07:11 am
ملک بھر میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید چھ افراد جاں بحق
October 26, 2021

فائل فوٹو

ملک بھر میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید چھ افراد جاں بحق اورپانچ سو بہتر افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ روز بیالیس ہزار چھیانوے ٹیسٹ کئے گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ تین پانچ فیصد رہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.