Saturday, 27 April 2024, 01:11:17 am
ٹی20ورلڈ کپ: ٹاس جیت کر پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
October 26, 2021

ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ کا ٹاس ہوگیا اور پاکستان نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی 20ورلڈ کپ کا 19واں میچ کھیلا جارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.