Friday, 26 April 2024, 06:29:28 am
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں منوڑہ ساحلی سڑک کا افتتاح
September 26, 2020

File Photo

سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے آج (ہفتہ) صبح کراچی میں منوڑہ ساحلی سڑک کا افتتاح کیا ۔

کاکاپیر سے منوڑہ تک 64 کلومیٹر طویل یہ سڑک تقریبا ً 50 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے ۔سید مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سمندری کٹائو کو روکنے کیلئے سڑک کے اطراف دیوار بھی تعمیر کی ۔انہوں نے کہاکہ چہل قدمی کیلئے راستہ تعمیر کیاجارہا ہے جبکہ سیاحوں کیلئے دوہزار گاڑیوں کی پارکنگ بھی تعمیر کی جائے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.