مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 197 پر آؤٹ ہوگئی۔
اسٹورٹ براڈ نے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔