Friday, 26 April 2024, 09:40:25 pm
آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ:نیوزی لینڈ کا پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
June 26, 2019

File Photo

آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آج (بدھ) برمنگھم میں پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہورہاہے ۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے 

ریڈیو پاکستان کا ایف ایم 101چینل میچ کی تازہ ترین صورتحال نشر کررہاہے۔اُدھر رات لارڈزمیں آسٹریلیا نے انگلینڈ کوچونسٹھ رنز سے ہرادیا۔آسٹریلیانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر 285رنزبنائے۔جواب میں انگلینڈکی پوری ٹیم44.4اوورزمیں 221رنزبناسکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.