Tuesday, 19 March 2024, 10:30:36 am
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آج دوسرا وارم اپ میچ کھیلا جائے گا
May 26, 2019

پاکستان ورلڈ کپ کا اپنا دوسرا وارم اپ میچ آج کارڈف میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔

دوسرا میچ بھی پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔

برسٹل میں ورلڈ کپ کے ایک اور وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.