Wednesday, 08 May 2024, 10:24:06 pm
سعودی عرب نے20لاکھ عمرہ زائرین کےلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے
April 26, 2018

سعودی عرب نے آئندہ رمضان المبارک کے دوران دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے متوقع بیس لاکھ عمرہ زائرین کےلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔

 ہوائی اڈوں کےڈائریکٹر جنرل عصام نور نے کہا ہے کہ اس حوالے سے تمام انتظامات کرلئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.