Friday, 29 March 2024, 03:42:42 pm
کرناٹک،تعلیم اور ملازمتوں میں مسلمانوں کے کوٹے میں 4 فیصد کمی
March 26, 2023

بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے ہندتوانظریے کے فروغ کے لئے کرناٹک صوبے میں تعلیم اورملازمتوں میں مسلمانوں کے کوٹے میں چارفیصدکمی کردی۔یہ اعلان وزیراعلیٰ Basavaraj Bommai نے Bangeluru میں ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔ انہوں نے کہاکہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کوٹے میں تبدیلی کی سفارشات پیش کیں جسے ہم نے منظور کرلیا۔مسلم وقف بورڈ نے کرناٹک حکومت کے اس فیصلے پرمایوسی کااظہار کرتے ہوئے اسے بی جے پی کی حکومت کی جانب سے ووٹوں کو تقسیم کرنے کی تازہ ترین سازش قراردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.