Saturday, 27 April 2024, 01:17:02 am
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسر ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا
March 27, 2019

پاکستان اورآسٹریلیاکے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریزکاتیسرا میچ کل (بدھ) ابوظہبی میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔آسٹریلیا کوسیریزمیں دو۔صفر سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.